مقیت فاروقی - جواں سال حرکیاتی صحافی - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

14.10.19

مقیت فاروقی - جواں سال حرکیاتی صحافی


عبدالمقیت فاروقی، روزنامہ "اعتماد" کے اسٹاف رپورٹر برائے نظام آباد ہیں۔ عثمانیہ یونیورسٹی سے آپ نے بی۔ایس۔سی کامیاب کیا۔ آپ کا ایک افسانوی مجموعہ "احساس کی کرچیاں" شائع ہو چکا ہے۔

No comments:

Post a Comment