نکہت زرین - عالمی شہرت یافتہ جونیئر باکسنگ چمپئن - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

16.10.19

نکہت زرین - عالمی شہرت یافتہ جونیئر باکسنگ چمپئن


نظام آباد کی نکہت زرین عالمی شہرت یافتہ جونیئر باکسنگ چمپئن ہیں۔
انہوں نے جولائی 2014 میں، سربیا (یورپ) کے شہر سویتکا وجودینا (Subotica Vojvodina) میں منعقدہ گولڈن گلو آف وجودیگا باکسنگ (Golden Gloves of Vojvodina Youth Tournament) ٹورنمنٹ جونیئر باکسنگ ٹیم میں حصہ لیتے ہوئے طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔

No comments:

Post a Comment