مالاپلی نظام آبادمیں اے ٹی ایم سنٹر کا افتتاح
نظام آباد۔ 23 نومبر۔ مسٹر محمد عبیدا للہ قادری شطاری کے ہاتھوں نوری کامپلکس، مالاپلی، نظام آباد میں ایچ ڈی ایف سی بنک کے اے ٹی ایم سنٹر کا افتتاح عمل میں آیا۔اس موقع پرمسرزایم اے مقیت، سابق میونسپل کارپوریٹر ، رفیق قریشی ضلع صدر جمعتہ القریش ایکشن کمیٹی ،شرجیل پرویز ڈسٹرکٹ سکریٹری مسلم لیگ،نسیم اختر ٹاون صدر،مرزامعیز احمد بیگ،محمد سمیع اللہ ببلو کے علاوہ مالک نوری کامپلکس محمد سعداللہ بھی موجود تھے۔ ***
No comments:
Post a Comment