اروند دھرماپوری - موجودہ رکن پارلیمان نظام آباد - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

17.10.19

اروند دھرماپوری - موجودہ رکن پارلیمان نظام آباد


اروند دھرماپوری ، نظام آباد کے موجودہ رکن پارلیمان ہیں جو بی۔جے۔پی سے تعلق رکھتے ہیں۔
انہوں نے ٹی۔آر۔ایس سپریمو کے۔چندرشیکھر راؤ کی دختر کویتا کو اس حلقہ پارلیمان سے 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں شکست فاش دی ہے۔ انہیں تقریباً 4 لاکھ اسی ہزار ووٹ حاصل ہوئے جبکہ محترمہ کویتا نے چار لاکھ نو ہزار ووٹ حاصل کیے۔ 2014 کے انتخابات میں اس نشست پر ٹی۔آر۔ایس کی محترمہ کویتا نے فتح حاصل کی تھی۔
اس دفعہ اس نشست پر تقریباً 185 امیدواران نے مقابلہ کیا۔ ان امیدواروں میں اکثریت کسانوں کی تھی جنہوں نے بعض موضوعات پر ٹی۔آر۔ایس کی شدید مخالفت کی تھی۔

No comments:

Post a Comment