کاکتیہ ہائی اسکول نظام آباد - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

7.11.19

کاکتیہ ہائی اسکول نظام آباد


نظام آباد کے پرگتی نگر میں کاکتیہ ہائی اسکول واقع ہے۔ 1993ء میں اس کا آغاز ہوا تھا اور یہاں پہلی سے دسویں جماعت تک ریاستی نصاب کے مطابق تلگو میڈیم سے تعلیم دی جاتی ہے۔ اس وقت طلبا کی تعداد تقریباً 3000 ہے۔

No comments:

Post a Comment