میرا شہر میرے لوگ
ضلع نظام آباد کی تاریخ، تہذیب و ثقافت، معلومات عامہ پر مشتمل اس متنوع و منفرد ویب سائٹ پر آپ کا دلی استقبال ہے۔
اس ویب سائٹ پر ضلع سے وابستہ تمام عام و خاص معلومات، واقعات، اطلاعات وغیرہ تحریری اور ملٹی میڈیا توسط سے پیش کی جا رہی ہیں۔ مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور ادارہ جات کا بھی مکمل تعارف شائع کیا جا رہا ہے۔
یہ ہر قاری/ناظر کی ویب سائٹ ہے لہذا اس ویب سائٹ سے استفادہ کرنے والے قارئین و ناظرین سے درخواست ہے کہ اسے مزید بہتر اور معلوماتی بنانے کے لیے اپنی تجاویز اور مشوروں سے نوازیں۔
No comments:
Post a Comment