نظام آباد گورنمنٹ جنرل اسپتال کا شمار ریاست تلنگانہ کے وسیع تر سرکاری اسپتالوں میں ہوتا ہے۔ اس کا آغاز 1995 کے درمیان ہوا تھا۔ 90 کروڑ میگا پراجیکٹ کے تحت 2012 میں اسپتال کی 6 عمارات تعمیر کی گئیں جن میں دو عدد 8 منزلہ عمارتیں بھی ہیں۔ یہ عظیم الشان اسپتال ، نظام آباد میڈیکل کالج کیمپس کے بالمقابل تعمیر کیا گیا ہے۔
3.11.19

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment