نظام آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

4.11.19

نظام آباد گورنمنٹ میڈیکل کالج


گورنمنٹ میڈیکل کالج نظام آباد کا آغاز 2013-14 میں اس وقت ہوا جب میڈیکل کونسل آف انڈیا کی جانب سے ایم۔بی۔بی۔ایس کی 100 نشستوں کے ساتھ تعلیم کی منظوری دی گئی۔ یہ کالج حکومت تلنگانہ کے زیر تحت ہے۔

No comments:

Post a Comment