نظام آباد پولیس کمشنریٹ - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

2.11.19

نظام آباد پولیس کمشنریٹ


ریاست تلنگانہ کے قیام سے قبل اور بعد، 2016 تک نظام آباد پولیس، ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے زیرتحت تھی۔ اکتوبر 2016 میں ریاستی حکومت نے اسے پولیس کمشنریٹ کا درجہ دیا۔ نظام آباد کمشنریٹ کے تین ذیلی ڈیویژن ہیں: نظام آباد، آرمور اور بودھن۔

No comments:

Post a Comment