نظام آباد کی با کسر نکہت زرین کو کوچنگ کے لئے 5لاکھ کا چیک حوالے - My city Nizamabad | Info on History Culture & Heritage | Urdu Portal | MyNizamabad.com

20.7.20

نظام آباد کی با کسر نکہت زرین کو کوچنگ کے لئے 5لاکھ کا چیک حوالے

نظام آباد کی با کسر نکہت زرین کو کوچنگ کے لئے 5لاکھ کا چیک حوالے

حیدرآباد 18 - جولائی  وزیر اسپورٹس سرینواس گوڑ نے دخترِنظام آباد وابھرتی ہوئی با کسرنکہت زرین کو آج تہنیت پیش کی ۔ اس موقع پر وزیر اسپورٹس نے نکہت زرین کی کوچنگ کے لئے 5 لاکھ روپے کا چیک حوالے کیا جس کا عطیہ تاکو کینی نے دیا ہے ۔ وزیر اسپورٹس نے اس موقع پر توقع ظاہرکی کہ نکہت زرین باکسنگ میں نہ صرف ریاست بلکہ ملک کا نام بھی روشن کریں گی۔

No comments:

Post a Comment